
امریکہ: بے گھر افراد کو کرونا ویکسی نیشن پر آمادہ کرنے کی مہم
امریکی صحتِ عامہ کے اداروں کے مطابق بے گھر افراد کو وسائل کی کمی اور ایک جگہ مستقل طور پر نہ رہنے کے باعث کرونا وائرس سے زیادہ خطرہ ہے۔ 'لائف 360' میں صبا شاہ خان امریکی شہر کینساس سٹی کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کے بارے میں بتا رہی ہیں جو بے گھر افراد کو ویکسین لگوانے کے لیے مدد فراہم کر رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zrdVUM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zrdVUM
0 Response to "امریکہ: بے گھر افراد کو کرونا ویکسی نیشن پر آمادہ کرنے کی مہم"
Post a Comment