
روس ابھی سے ہی وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے: جو بائیڈن
صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ بات کس کے لیے حیرت کا باعث ہو گی کہ روس 2022 کے انتخابات میں غلط معلومات پھیلانے پر کام کر رہا ہے۔ یہ واقعی ایک یاد دہانی ہے کہ روس یہ سب کچھ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کو کسی نے نہیں روکا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zGklzJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zGklzJ
0 Response to "روس ابھی سے ہی وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے: جو بائیڈن"
Post a Comment