-->
نیو ہیمپشر پرائمری میں سینیٹر برنی سینڈرز کو برتری

نیو ہیمپشر پرائمری میں سینیٹر برنی سینڈرز کو برتری

اب تک موصول ہونے والے 65 فی صد نتائج کے مطابق برنی سینڈرز 27 فی صد ووٹوں کے ساتھ پہلے، پیٹ بٹیجج 24 فی صد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ سابق نائب صدر جو بائیڈن آٹھ اعشاریہ پانچ ووٹوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SDSLPB

Related Posts

0 Response to "نیو ہیمپشر پرائمری میں سینیٹر برنی سینڈرز کو برتری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3