
امریکہ میں ہیلتھ انشورنس کیوں ضروری ہے؟
امریکہ میں صحت کا نظام خاصا پیچیدہ ہے جس پر بہت بحث بھی ہوتی رہتی ہے۔ یہاں برطانیہ، کینیڈا اور دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ملکوں کی طرح 'یونیورسل ہیلتھ کوریج' نہیں بلکہ انشورنس کے مختلف پروگرامز ہیں۔ امریکہ کے اسی 'ہیلتھ سسٹم' کو سمجھنے کے لیے دیکھیے آفتاب بوڑکا کا یہ وی لاگ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VUfah7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VUfah7
0 Response to "امریکہ میں ہیلتھ انشورنس کیوں ضروری ہے؟"
Post a Comment