
’پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے‘
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نتیجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ ہموار ہو سکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iaO1xS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iaO1xS
0 Response to "’پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے‘"
Post a Comment