-->
'ہمارا کام ہے آواز اٹھانا اور یہ ہم کرتے رہیں گے'

'ہمارا کام ہے آواز اٹھانا اور یہ ہم کرتے رہیں گے'

سوشل میڈیا پر خودساختہ صحافیوں کی آمد اور اس کے ساتھ فیک نیوز یا غلط خبریں پھیلانے کے بارے میں عاصمہ شیرازی نے کہا کہ یہ صرف پاکستان نہیں بلکہ اس وقت پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ بقول ان کے،''ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ ان خبروں کی دوسرے ذرائع سے بھی تصدیق کرنے کو اہمیت دیں گے''

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W0ojoj

Related Posts

0 Response to "'ہمارا کام ہے آواز اٹھانا اور یہ ہم کرتے رہیں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3