
امریکہ کے مجسمۂ آزادی کی 'چھوٹی بہن' نیویارک پہنچ گئی
مجسمۂ آزادی کی اس نقل کو 'لٹل سسٹر' کا نام دیا گیا ہے۔ چار جولائی کو امریکہ کے یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اس کا باضابطہ استقبال کیا جائے گا اور اسے 93 میٹر طویل اصل مجسمے کے سامنے نمائش کے لیے رکھا جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jwTy3S
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jwTy3S
0 Response to "امریکہ کے مجسمۂ آزادی کی 'چھوٹی بہن' نیویارک پہنچ گئی"
Post a Comment