
امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ انتقال کر گئے
رمز فیلڈ ویتنام کی لڑائی کے دوران خدمات بجا لانے والے طاقت ور ترین وزیرِ دفاع رابرٹ مکنمارا کی سی شہرت کے مالک تھے۔ انہوں نے عالمی امور کی بجا آوری کے میدان میں بش انتظامیہ کو ایک طاقتور انداز بخشا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3x9jjuZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3x9jjuZ
0 Response to "امریکہ کے سابق وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ انتقال کر گئے"
Post a Comment