
امریکہ: ہیوسٹن کے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف
امریکہ کے شہر ہیوسٹن کا محکمۂ پولیس ملک کا پانچواں بڑا محکمہ ہے جہاں پانچ ہزار افسران شہر کے 20 لاکھ افراد کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ محکمے کے پہلے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف کہتے ہیں کہ لوگوں کا اعتماد ہی ان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ycG01L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ycG01L
0 Response to "امریکہ: ہیوسٹن کے پاکستانی نژاد اسسٹنٹ پولیس چیف"
Post a Comment