
افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ ابھرنے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
امریکہ اور نیٹو کی سرمایہ کاری بارآور رہی ہے اور آج افغانستان کی سیکیورٹی فورسز اہلیت کی حامل ہیں۔ ان کی لاجسٹیکل اور فنانشل مدد جاری رکھی جائے تاکہ طالبان کبھی یہ نہ سوچ سکیں کہ وہ طاقت کے ساتھ ملک پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے لیے افغانستان کی سفیر کی ویبنار میں گفتگو
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SavkkJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SavkkJ
0 Response to "افغانستان میں القاعدہ کے دوبارہ ابھرنے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر دفاع کا انتباہ"
Post a Comment