
جون ٹینتھ: امریکہ کی تاریخ میں 19 جون کا دن اہم کیوں ہے؟
امریکہ میں سیاہ فام شہری 19 جون کا دن غلامی کے خاتمے کی یاد میں مناتے ہیں۔ اس دن کو جون ٹینتھ، جوبلی ڈے اور یومِ آزادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دن افریقی امریکیوں کے لیے عید سے کم نہیں۔ لیکن اس دن ہوا کیا تھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iTbvcQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iTbvcQ
0 Response to "جون ٹینتھ: امریکہ کی تاریخ میں 19 جون کا دن اہم کیوں ہے؟"
Post a Comment