
کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد رواں ہفتے پہلا غیر ملکی دورہ مکمل کیا جس کا اختتام روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات پر ہوا۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات خاصے کشیدہ ہیں۔ اس ملاقات سے کیا حاصل ہوا؟ جانیے نخبت ملک سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35wAGKi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35wAGKi
0 Response to "کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟"
Post a Comment