
امریکی بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ گرمی
ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں ہفتے کے روز درجہ حرارت 42.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو کہ شہر کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین دن ہے۔ زیادہ تر اسٹورز پر تمام پنکھے اور ایئر کنڈیشنز بک گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jioXXL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jioXXL
0 Response to "امریکی بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقوں میں ریکارڈ گرمی"
Post a Comment