-->
کیا کانگریس امریکی صدر کا اعلانِ جنگ کا اختیار ختم کر دے گی؟

کیا کانگریس امریکی صدر کا اعلانِ جنگ کا اختیار ختم کر دے گی؟

نائن الیون حملوں کے بعد امریکی کانگریس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صدر کو وسیع اختیارات دیے تھے، جن میں بیرونِ ملک جنگ یا جنگی نوعیت کے اقدامات سے متعلق اختیارات بھی شامل ہیں۔ مگر حال ہی میں امریکی کانگریس کے ایوانِ زیریں نے ان اختیارات کو محدود کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gWZgJr

Related Posts

0 Response to "کیا کانگریس امریکی صدر کا اعلانِ جنگ کا اختیار ختم کر دے گی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3