جمہوریت کو خطرہ جھوٹ اور تشدد سے ہے: صدر بائیڈن
صدر بائیڈن نے اپنی تقریر میں ایوان زیریں کی اسپیکر ننسی پیلوسی کے شوہر پر ہونے والے حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے انتخاب چوری کیے جانے کے جھوٹے دعوؤں نے گزشتہ دو برسوں کے دوران سیاسی تشدد کو ایندھن فراہم کرنے اور ووٹروں کو خوف زدہ کرنے میں خطرناک حد تک اضافہ کیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ftjXrWv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ftjXrWv
0 Response to "جمہوریت کو خطرہ جھوٹ اور تشدد سے ہے: صدر بائیڈن"
Post a Comment