
افغانستان کے لیے فنڈز کے آڈیٹر کوبائیڈن انتظامیہ سے عدم تعاون کی شکایت
SIGAR ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے افغانستان میں امریکی ایجنسیوں کے پروگراموں کا جائزہ لے رہا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے " اس سہ ماہی میں SIGAR ، اپنی تاریخ میں پہلی بار، کانگریس اور امریکی عوام کو امریکی ایجنسیوں کے عدم تعاون کی وجہ سے امریکی حکومت کے اخراجات کا مکمل حساب کتاب فراہم کرنے سے قاصر ہے"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yLWlXUb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yLWlXUb
0 Response to "افغانستان کے لیے فنڈز کے آڈیٹر کوبائیڈن انتظامیہ سے عدم تعاون کی شکایت"
Post a Comment