
صدر جو بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر
امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے والے نو منتخب صدر جو بائیڈن واشنگٹن ڈی سی کے سیاسی حلقوں کی ایک ممتاز شخصیت اور ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں۔ ان کا سیاسی کریئر تقریباً نصف صدی پر محیط ہے۔ بائیڈن کے سیاسی سفر پر دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kgGmNw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kgGmNw
0 Response to "صدر جو بائیڈن کے سیاسی سفر پر ایک نظر"
Post a Comment