امریکہ: انتقالِ اقتدار کی راہ میں حائل ممکنہ مشکلات
امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے غیر حتمی نتائج کے مطابق جو بائیڈن امریکہ کے اگلے صدر ہوں گے لیکن صدر ٹرمپ نے اب تک نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں۔ امریکی سیاست اور جمہوریت کے لیے یہ صورتِ حال کیسی ہے؟ جانیے ماہرین کی رائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eSBayg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eSBayg
0 Response to "امریکہ: انتقالِ اقتدار کی راہ میں حائل ممکنہ مشکلات"
Post a Comment