
امریکہ: جمعہ سے اتوار کے درمیان فائرنگ کے 13 واقعات میں 17 افراد ہلاک 69 زخمی
گن وائلنس آرکائیو کے ڈیٹا بیس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے 13 عوامی مقامات پر فائرنگ کے 13 بڑے واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوئے۔ ڈیٹا بیس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس سال اب تک ملک بھر میں بڑے پیمانے کی فائرنگ کے 246 واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K4dSOk7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/K4dSOk7
0 Response to "امریکہ: جمعہ سے اتوار کے درمیان فائرنگ کے 13 واقعات میں 17 افراد ہلاک 69 زخمی"
Post a Comment