-->
امریکہ میں شدید گرمی سے گھبرائے لوگوں کے لیے کولنگ سینٹرز

امریکہ میں شدید گرمی سے گھبرائے لوگوں کے لیے کولنگ سینٹرز

امریکہ میں ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ سطح پر حکومتی نظام، اس جھلسا دینے والی دھوپ اور گرمی میں شہریوں کے کام آرہا ہے اور کئی پبلک عمارتوں کو شہریوں کے لیے کولنگ سینٹر بنادیا گیا ہے جہاں وہ لو یا حبس سے بچنے کے لیے ایرکنڈیشنگ میں آکر بیٹھ سکتے ہیں۔ ندا سمیر ہمیں نیو جرسی کے ایک ایسے ہی کولنگ سینٹر میں لے جا رہی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cTrQlUk

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں شدید گرمی سے گھبرائے لوگوں کے لیے کولنگ سینٹرز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3