-->
کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟

کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟

اقوام متحدہ اور واشنگٹن میں تعینات دونوں سفیر کنٹریکٹ پر تعینات ہیں جنھوں نے حکومت کی تبدیلی کے بعد ضابطے کے مطابق استعفے دیے تھے، لیکن ذرائع کے مطابق، نئی حکومت نے انہیں اپنا کام جاری رکھنے کے احکامات دیے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/SsuqYgG

Related Posts

0 Response to "کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3