-->
امریکی کسان آزادی کے لیے'ریڑھ  کی ہڈی' کا کام دیتےہیں، بائیڈن

امریکی کسان آزادی کے لیے'ریڑھ  کی ہڈی' کا کام دیتےہیں، بائیڈن

روس کے یوکرین  پر حملے کو گیارہواں ہفتہ ہوچلا ہے، جس کے نتیجے میں  گندم، مکئی، جو اور روغنی بیجوں کی عالمی رسد کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جب کہ لڑائی کی وجہ سے کھاد کی رسد میں بھی خلل پڑا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پرغذا کی قیمتوں میں تقریباً 13 فی صد اضافہ ہو چکا  ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://www.urduvoa.com/a/biden-pledges-help-to-us-farmers-offset-ukraine-crops-crisis/6568519.html

Related Posts

0 Response to "امریکی کسان آزادی کے لیے'ریڑھ  کی ہڈی' کا کام دیتےہیں، بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3