-->
لیاری کی نوجوان باکسر: 'وسائل ملیں تو پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لوں گی'

لیاری کی نوجوان باکسر: 'وسائل ملیں تو پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لوں گی'

کراچی کا علاقہ لیاری فٹ بال اور باکسنگ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ یہاں لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی کھیلوں میں اپنا نام بنا رہی ہیں۔ لیاری کی ایک کم عمر باکسر عالیہ سومرو بھی ہیں جن کا راستہ نہ وسائل اور سہولتوں کی کمی نے روکا، نہ ہی لوگوں کی تنقید نے انہیں مایوس کیا۔ عالیہ سومرو کی کہانی جانیے اس رپورٹ میں

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZhDhFj

Related Posts

0 Response to "لیاری کی نوجوان باکسر: 'وسائل ملیں تو پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لوں گی'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3