-->
لداخ میں فائرنگ کا تبادلہ، چین اور بھارت کے ایک دوسرے پر الزامات

لداخ میں فائرنگ کا تبادلہ، چین اور بھارت کے ایک دوسرے پر الزامات

چین کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز نے لداخ میں بھارت کی جانب سے فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی کی۔ دوسری جانب نئی دہلی نے الزام لگایا ہے کہ چین کی فورسز نے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی اہل کاروں کو ڈرانے کے لیے راؤنڈز فائر کیے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bCErjn

Related Posts

0 Response to "لداخ میں فائرنگ کا تبادلہ، چین اور بھارت کے ایک دوسرے پر الزامات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3