
بھارت میں کرونا بحران: بائیڈن کے لیے سفارتی مگر کاملہ ہیرس کے لیے ذاتی چیلنچ
بھارت، جہاں نائب امریکی صدر کاملہ ہیرس کی والدہ پیدا ہوئیں، کرونا کی شدید لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر بائیڈن کے لیے یہ بحران سفارتی چیلنج ہو سکتا ہے، لیکن بھارت سے بچپن کی یادیں رکھنے والی نائب صدر کے لیے یہ ذاتی چیلنج ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nWOKVL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nWOKVL
0 Response to "بھارت میں کرونا بحران: بائیڈن کے لیے سفارتی مگر کاملہ ہیرس کے لیے ذاتی چیلنچ"
Post a Comment