-->
بھارت پاکستان پر ایک اور حملہ کر سکتا ہے، محبوبہ مفتی

بھارت پاکستان پر ایک اور حملہ کر سکتا ہے، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے جو بی جے پی کی حلیف رہ چکی ہیں، الزام لگایا کہ بی جے پی نے انتخابات سے پہلے فرقہ ورانہ فسادات کروانے کی کوشش کی تھی تاکہ ہندو ووٹ کو یکجا کر کے اسے اپنے حق میں کر سکے، لیکن جب کچھ نہیں ہوا تو بالا کوٹ پر حملے کا ڈرامہ رچایا گیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Pe4t18

Related Posts

0 Response to "بھارت پاکستان پر ایک اور حملہ کر سکتا ہے، محبوبہ مفتی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3