-->
جارج فلائیڈ کیس، ڈیرک شاون سمیت چار سابق پولیس افسران پر نئی فرد جرم عائد

جارج فلائیڈ کیس، ڈیرک شاون سمیت چار سابق پولیس افسران پر نئی فرد جرم عائد

اس فرد جرم میں ان پر قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو اس کے آئینی حقوق سے جان بوجھ کر محروم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جب انہوں نے جارج فلائیڈ کو الٹے منہ زمین پر لٹا کر ان کی گردن پر نو منٹ تک اپنا گھٹنہ رکھا، یہاں تک وہ ہلاک ہو گئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vN5txq

Related Posts

0 Response to "جارج فلائیڈ کیس، ڈیرک شاون سمیت چار سابق پولیس افسران پر نئی فرد جرم عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3