
جمہوریت کے لیے آزاد میڈیا ناگزیر ہے: پریس فریڈم ڈے پر بائیدن اور بلنکن کا بیان
پریس فریڈم کے دن کے موقع پر صدر بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ صحافی سچ کو سامنے لانے، طاقت کے ناجائز استعمال پر نظر رکھتے اور اہل اقتدار سے شفافیت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان کے بقول صحافی فعال جمہوریت کے لیے بے حد اہم ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uhXisz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uhXisz
0 Response to "جمہوریت کے لیے آزاد میڈیا ناگزیر ہے: پریس فریڈم ڈے پر بائیدن اور بلنکن کا بیان"
Post a Comment