
امریکہ کا میانمار کے فوجی لیڈروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان
صدر بائیڈن نے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی منظوری دی ہے جو امریکہ کی جانب سے ان فوجی لیڈرز پر، جنہوں نے فوجی انقلاب منظم کیا تھا، ان کے کاروباری مفادات اور ان کے قریبی رشتے داروں پر فوری طور پر پابندیاں عائد کر دے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a8Z87q
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a8Z87q
0 Response to "امریکہ کا میانمار کے فوجی لیڈروں پر پابندیاں لگانے کا اعلان"
Post a Comment