-->
کیا کچھ ری پبلکنز بھی ٹرمپ کے ٹرائل کے حامی ہیں؟

کیا کچھ ری پبلکنز بھی ٹرمپ کے ٹرائل کے حامی ہیں؟

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوسرے دن کچھ ویڈیوز دکھائی گئیں جن سے واضح ہوتا تھا کہ کیپٹل ہل پر حملے کے وقت سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کس قدر خطرے میں تھے۔ اس صورتِ حال میں کیا کچھ ری پبلکن سینیٹرز بھی ٹرمپ کے ٹرائل کے حق میں ووٹ دیں گے؟ جانیے اسد اللہ خالد سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pi9qq5

Related Posts

0 Response to "کیا کچھ ری پبلکنز بھی ٹرمپ کے ٹرائل کے حامی ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3