
حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بائیڈن حکومت کے لیے چیلنج
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی پر امریکی ردِ عمل کو بعض حلقے ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کر رہے ہیں۔ لیکن امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے وہ سب کچھ کر رہا ہے جو اس کے بس میں ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ogr4vz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ogr4vz
0 Response to "حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بائیڈن حکومت کے لیے چیلنج"
Post a Comment