-->
سینیٹ میں ٹرمپ کا مواخذہ کیوں نہ ہو سکا؟

سینیٹ میں ٹرمپ کا مواخذہ کیوں نہ ہو سکا؟

امریکی سینیٹ نے ہفتے کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے ٹرائل کے دوران الزامات سے بری کر دیا تھا۔ مواخذے کے مقدمے میں ٹرمپ کو قصور وار قرار دینے کے لیے سینیٹ کے دو تہائی اراکین کی حمایت کی ضرورت تھی جو حاصل نہیں ہو سکی۔ مزید تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nxmfja

Related Posts

0 Response to "سینیٹ میں ٹرمپ کا مواخذہ کیوں نہ ہو سکا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3