-->
کرونا وائرس کے عالمی کیسز میں پانچ ہفتوں سے مسلسل کمی؛ ماہرین کا احتیاطی تدابیر جاری رکھنے پر زور

کرونا وائرس کے عالمی کیسز میں پانچ ہفتوں سے مسلسل کمی؛ ماہرین کا احتیاطی تدابیر جاری رکھنے پر زور

صحت عامہ کے ماہرین کے لیے وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ایک اہم پیش رفت یہ ہے کہ حالیہ دنوں میں دنیا میں سب سے زیاد دو متاثرہ ممالک امریکہ اور بھارت میں بھی عالمی وبا کے نئے کیسز میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں بھی نئے کیسز میں کمی آئی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qqQXJx

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس کے عالمی کیسز میں پانچ ہفتوں سے مسلسل کمی؛ ماہرین کا احتیاطی تدابیر جاری رکھنے پر زور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3