
نیو یارک کے گورنر کو جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا
امریکی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کرونا وبا پر قابو پانے کی کوششوں کی وجہ سے گزشتہ سال کافی داد سمیٹی۔ لیکن اب ان پر کئی خواتین نے جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں الزامات ثابت ہوئے تو کومو کو مستعفی ہونا پڑے گا۔ آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mcQN7l
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mcQN7l
0 Response to "نیو یارک کے گورنر کو جنسی ہراسانی کے الزامات کا سامنا"
Post a Comment