-->
امریکہ ایران بالواسطہ مذاکرات منگل سے ویانا میں شروع ہونگے

امریکہ ایران بالواسطہ مذاکرات منگل سے ویانا میں شروع ہونگے

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں آئندہ منگل کے روز سے شروع ہونے والی بالواسطہ بات چیت کو آگے بڑھنے کے لئے ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک مشکل بات چیت ہو گی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wgQX29

Related Posts

0 Response to "امریکہ ایران بالواسطہ مذاکرات منگل سے ویانا میں شروع ہونگے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3