
فلائیڈ منشیات کے عادی تھے یا موت دل کے دورےسے ہوئی، وکلاٗ کے دلائل جاری
دفاعی گواہ سکاٹ کریگٹن منی ایپلس شہر کی پولیس کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔ انہوں نے اپنی گواہی میں جیوری کو بتایا کہ گزشتہ سال فلائیڈ کی ہلاکت سے ایک سال قبل 6 مئی 2019 کو بھی فلائیڈ پولیس کے ساتھ ہونے والے ایک جھگڑے میں گرفتار کئے گئے تھے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mIzaMR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mIzaMR
0 Response to "فلائیڈ منشیات کے عادی تھے یا موت دل کے دورےسے ہوئی، وکلاٗ کے دلائل جاری"
Post a Comment