
کرونا بحران: خوراک کی طلب اور ضیاع میں اضافہ
امریکہ کے محکمۂ زراعت کے مطابق ہر سال ملک میں خوراک کا تقریباً 30 سے 40 فی صد حصہ ضائع ہو جاتا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے دوران امريکہ ميں بھوک میں کمی اور خوراک کے ضیاع کی روک تھام کے لیے کچھ نئے طریقے اپنائے گئے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g8l6uI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g8l6uI
0 Response to "کرونا بحران: خوراک کی طلب اور ضیاع میں اضافہ"
Post a Comment