
گیارہ ستمبر: افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی نئی تاریخ ، استنبول کانفرنس کا نیا شیڈول بھی جاری
اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر جو بائیڈن نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ گیارہ ستمبر کو، نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر دہشتگرد حملے کے ٹھیک بیس سال بعد، افغانستان سے اپنی تمام فوجیں نکال لیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OJ5VNi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OJ5VNi
0 Response to "گیارہ ستمبر: افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی نئی تاریخ ، استنبول کانفرنس کا نیا شیڈول بھی جاری"
Post a Comment