
صدر بائیڈن کا ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے پر زور
امریکی ریاستوں کولوراڈو اور جارجیا میں فائرنگ کے حالیہ واقعات کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے قومی سطح پر ایسے ہتھیاروں پر پابندی لگانے پر زور دیا ہے جو بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ امریکہ میں گن کنٹرول کے قوانین اور اس پر پائی جانے والی تفریق سے متعلق مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rrKb5K
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rrKb5K
0 Response to "صدر بائیڈن کا ہتھیاروں کے قوانین سخت کرنے پر زور"
Post a Comment