
پولیس نے کوکین پر پکڑا، جج نے 15 سال سزا دی، مگر وہ خشک دودھ تھا
26 سالہ نوجوان کوڈی گریگ کو عدالت نے پچھلے ہفتے 15 سال قید کی سزا سنائی تھی، جبکہ پولیس نے اسے 12 اگست کر نشہ آور پاؤڈر رکھنے کے جرم میں پکڑ کر جیل بھیج دیا تھا جہاں وہ اپنے خلاف مقدمے کے فیصلے کا انتظار کر رہا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Fswhs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35Fswhs
0 Response to "پولیس نے کوکین پر پکڑا، جج نے 15 سال سزا دی، مگر وہ خشک دودھ تھا"
Post a Comment