
امریکی صدر ٹرمپ کا ترکی کے صدر اردوان کو خط سوشل میڈیا پر وائرل
صدر ٹرمپ نے خط میں ترکی کے صدر اردوان کو شام میں فوجی کارروائیوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ہزاروں افراد کے قتل کا ذمہ دار نہیں بننا چاہئیے اور اگر انہوں نے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں تو وہ ترکی کی معیشت تباہ کر دیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2pvZWOQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2pvZWOQ
0 Response to "امریکی صدر ٹرمپ کا ترکی کے صدر اردوان کو خط سوشل میڈیا پر وائرل"
Post a Comment