-->
ایوانِ نمائندگان سے دو بل منظور: امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے آسانی کا امکان

ایوانِ نمائندگان سے دو بل منظور: امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے آسانی کا امکان

ایوانِ نمائندگان میں تمام ڈیموکریٹس ارکان کے ساتھ ساتھ 11 ری پبلکن ارکان نے 'امریکن ڈریم اینڈ پرامس ایکٹ' کی منظوری کے حق میں ووٹ دیے۔ اس طرح یہ قراردار 197 کے مقابلے میں 228 ارکان کی حمایت سے منظور ہوئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c2mo8a

Related Posts

0 Response to "ایوانِ نمائندگان سے دو بل منظور: امریکہ میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے آسانی کا امکان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3