
امریکہ اور چین کی ایک دوسرے کی پالیسیز پر سخت نکتہ چینی، الزامات عائد
ریاست الاسکا میں ہونے والے دو روزہ اجلاس کے پہلے روز امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اور قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے امریکہ کی نمائندگی کی جب کہ چین کے وفد کی قیادت چین کے سفیر یانگ جیایچی اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی نے کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tzUUg7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tzUUg7
0 Response to "امریکہ اور چین کی ایک دوسرے کی پالیسیز پر سخت نکتہ چینی، الزامات عائد"
Post a Comment