
افغانستان میں ساڑھے تین کروڑ افراد کرونا کا شکار ہو سکتے ہیں: رپورٹ
افغان حکام خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ ملک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں آ سکتا ہے۔ کیوں کہ کابل میں گزشتہ دنوں کیے جانے والے 500 ٹیسٹس میں سے نصف میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2A7cNg1
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2A7cNg1
0 Response to "افغانستان میں ساڑھے تین کروڑ افراد کرونا کا شکار ہو سکتے ہیں: رپورٹ"
Post a Comment