
کیا صدارتی مباحثے ووٹرز پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
امریکہ میں صدارتی انتخابات سے پہلے روایتی طور پر امیدواروں کے درمیان اہم امور پر مباحثے ہوتے ہیں جنہیں امریکہ میں بڑی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کے درمیان مباحثوں کا آغاز 29 ستمبر سے ہو رہا ہے۔ کیا یہ مباحثے ووٹر پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32afNn6
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32afNn6
0 Response to "کیا صدارتی مباحثے ووٹرز پر اثر انداز ہوتے ہیں؟"
Post a Comment