
'کرونا ویکسین کی تیاری میں جلد بازی سیاسی معاملہ ہے'
نیویارک میں کرونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیل چیمہ کہتے ہیں کہ کرونا ویکسین کی تیاری میں جلد بازی طبی نہیں بلکہ سیاسی وجوہات کی بنا پر کی جا رہی ہے۔ یہ بات میڈیکل کمیونٹی کے لیے تشویش کا باعث ہونی چاہیے۔ دیکھیے ڈاکٹر سہیل چیمہ سے وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری کی گفتگو
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ia9zcJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ia9zcJ
0 Response to "'کرونا ویکسین کی تیاری میں جلد بازی سیاسی معاملہ ہے'"
Post a Comment