-->
صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکی زاہد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا

صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکی زاہد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا

زاہد قریشی اس وقت ریاست نیو جرسی میں ڈسٹرکٹ میجسٹریٹ جج کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ وفاقی عدالت کے بنچ پر فائز ہونے والے پہلی ایشیائی امریکی جج ہیں۔ سینیٹ سے  نامزدگی کی منظوری کے بعد زاہد قریشی امریکہ میں فیڈرل جج بننے والے  پہلے مسلمان ہوں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39ob2tx

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن نے پاکستانی امریکی زاہد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3