-->
کرونا سے متاثرہ نیو یارک شہر میں رونقوں کی واپسی

کرونا سے متاثرہ نیو یارک شہر میں رونقوں کی واپسی

امریکہ کا شہر نیویارک کرونا وائرس کے آغاز میں وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ یہ شہر اب آہستہ آہستہ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہا ہے اور کاروبار کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن روشنیوں کے شہر نیو یارک میں زندگی مکمل طور پر معمول پر آنے کے لیے اب بھی بہت وقت درکار ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/397k2TJ

Related Posts

0 Response to "کرونا سے متاثرہ نیو یارک شہر میں رونقوں کی واپسی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3