
ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جانی گریو کا کہنا ہے کہ اپریل 2018ء میں مردوں کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران کامیاب میزبانی کے بعد ہم نے پی سی بی کو تصدیق کر دی ہے کہ ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کراچی میں تین ٹی20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FX8mVR
from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FX8mVR
0 Response to "ویسٹ انڈیز وومن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی"
Post a Comment