
طالبان اور امریکی وفد کے درمیان دوحہ میں مذاکرات چوتھے روز بھی جاری
امریکہ کے نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر میں جاری بات چیت میں طالبان ذرائع کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا اور جنگ بندی کے معاملے پر بات چیت ہو رہی ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UchQQN
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UchQQN
0 Response to "طالبان اور امریکی وفد کے درمیان دوحہ میں مذاکرات چوتھے روز بھی جاری"
Post a Comment